نماز فجر طلوع آفتاب سے پہلے شروع کی اور اُس کے نماز پڑھنے میں آفتاب نکل آیا تو وہ نماز ہوئی یا نہیں؟
:سوال زید نے نماز فجر طلوع آفتاب سے پہلے شروع کی اور اُس کے نماز پڑھنے میں آفتاب نکل آیا تو وہ نماز ہوئی یا نہیں؟ :جواب نماز فجر میں سلام سے پہلے اگر ایک ذرا سا کنارہ طلوع ہوا نماز نہ ہوگی ۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 331 مزید پڑھیں:احناف کے […]