_نماز مغرب اور افطار کا حکم ایسے وقت دینا کہ چند مسلمانوں کو غروب میں کلام ہو اور ان دونوں کا صیح وقت کیااور اس کی شناخت کیا ہے؟
سوال
نماز مغرب اور افطار کا حکم ایسے وقت دینا کہ چند مسلمانوں کو غروب میں شک ہو اور ان دونوں کا صحیح وقت کیااور اس کی شناخت کیا ہے؟
جواب
جب مشرق سے سیاہی بلند ہو اور مغرب میں دن چھپے اور آفتاب ڈوبنے پر یقین یعنی پور اظن غالب ہو جائے اُس وقت افطار کیا جائے اُس کے بعد دیر لگانا نہ چاہئے، یہی علامات حدیث میں ارشاد ہوئیں اور جو عالم مقتدا ہوا اور علم توقیت جانتا ہو اور اُسے قرائن صحیحہ سے غروب کا یقین ہو گیا ہو وہ افطار کا فتوی دے سکتا ہے اگر چہ بعض نا واقفوں کو غروب میں ابھی تردد ہو
READ MORE  زیارت قبور میں عورتوں کے واسطے کیا حکم ہے؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top