سنت مؤکدہ کی تعریف کیا ہے؟
:سوال سنت مؤکدہ کی تعریف کیا ہے؟ :جواب سنت موکدہ وہ امرد دینی ہے کہ سول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ہمیشہ کیا مگر نادر یا کبھی ترک نہ فرمایا مگر اتفاق سے کسی نے ترک کیا تو اس پر انکار بھی نہ فرمایا۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 200 مزید […]