:سوال
زیارت قبور میں عورتوں کے واسطے کیا حکم ہے؟
:جواب
عورتوں کو زیارت تور منع ہے ۔ حدیث میں ہے ( لعن الله زائرات القبور ) ترجمہ: اللہ کی لعنت ان عورتوں پر جو قبروں کی زیارت کو جائیں۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 537
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 537