عورتوں کو قبرستان میں جانے کی ممانعت کی وجہ کیا ہے؟
:سوال
عورتوں کو قبرستان میں جانے کی ممانعت کی وجہ کیا ہے؟
:جواب
قبور اقرباء پر خصوصاً بحال قرب عہد ممات ( ایام موت میں ) تجدید حزن (غم کا تازہ ہونا) لازم نساء ( عورتوں کو لازم) ہے، اور مزارات اولیاء پر حاضری میں احدی الشناعتین ( دو بری باتیں میں سے ایک ) کا اندیشہ یا ترک ادب یا ادب میں افراط نا جائز ( ناجائز حد تک بڑھ جانا) ، تو سبیل اطلاق ( مطلق طور پر ) منع ہے۔ ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 538

ایک وجہ فتنہ بھی ہے، اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ فرماتے ہیں ) فتنہ و ہی نہیں جو عورت کے دل سے پیدا ہو وہ بھی ہے اور سخت تر ہے جس کا فساق سے عورت پر اندیشہ ہو۔ ۔ ارشاد هدايه لما فيه من خوف الفتنة ( اس لئے کہ اس میں فتنے کا اندیشہ ہے ) دونوں کو شامل ہے، عورت سے خوف ہو یا عورت پر خوف ہو۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 558

مزید پڑھیں:مزارات اولیاء پر ہر سال عرس منانا کیسا ہے ؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  عید کی نماز پڑھنے کے بعد پھر امام بن کر نماز پڑھانا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top