HomeAll Fatawaنماز جمعہ میں تشہد میں شریک ہو تو نماز ہوگی یا نہیں ؟:سوال نماز جمعہ میں اگر کوئی شخص تشہد میں شریک ہو تو نماز ہوگی یا نہیں ؟:جوابسلام سے پہلے جو شریک ہو گیا اسے جمعہ مل گیا۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 52مزید پڑھیں:مقتدی کی التحیات پوری نہ ہوئی تھی امام کھڑا ہو گیا تو حکمنوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE Fatawa Rizvia jild 05, Fatwa 252 Share this with others