بغیر کسی عذر کے نماز عشاء آدھی رات کے بعد ادا کرنا کیسا ہے؟
:سوال
ایک مولوی صاحب مولود شریف عشاء کا وقت شروع ہونے سے لے کر ایک بجے رات تک پڑھتے اور نماز عشا بعد مولود شریف کے ایک بجے کے بعد پڑھتے ہیں بغیر عذر کے ، ان کا یہ فعل کیسا ؟
:جواب
نماز عشا کی نصف شب سے زائد تا خیر مکروہ ہے اُن کو چاہئے عشاء پڑھ کر مجلس شریف پڑھا کریں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 325

مزید پڑھیں:نماز مغرب اور افطار کا حکم ایسے وقت دینا کہ چند مسلمانوں کو غروب میں شک ہو اور ان دونوں کا صحیح وقت کیااور اس کی شناخت کیا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 444

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top