_بعد نماز عصر کے اور فجر کے سجدہ کرنا یا قضا پڑھنا امام اعظم رحمہ اللہ تعالی کے نزدیک جائز ہے یا نہیں؟
سوال
بعد نماز عصر کے اور فجر کے سجدہ کرنا یا قضا پڑھنا امام اعظم رحمہ اللہ تعالی کے نزدیک جائز ہے یا نہیں؟
جواب
جائز ہے مگر جب عصر میں وقت کراہت آ جائے تو قضا بھی جائز نہیں اور سجدہ مکروہ اگر چہ سہو یا تلاوت کا ہو اور سجدہ شکر تو بعد نمازفجر و عصر مطلقاً مکروہ
READ MORE  قبر پر اذان دینے میں کتنے فائدے ہیں؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top