نماز عصر کے بعد قرآن شریف پڑھنا دیکھ کر یا زبانی امام اعظم رحمہ اللہ تعالی کے نزدیک جائز ہے یا نہیں؟
:سوال
نماز عصر کے بعد قرآن شریف پڑھنا دیکھ کر یا ز بانی امام اعظم رحمہ اللہ تعالی کے نزدیک جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
بعد نماز عصر تلاوت قرآن عظیم جائز ہے دیکھ کر ہو خواہ یاد پر (زبانی ) مگر جب آفتاب قریب غروب پہنچے اوروقت کراہت آئے اُس وقت تلاوت التوی( ملتوی ) کی جائے اور اذ کار الہیہ کیے جائیں کہ آفتاب نکلتے اور ڈوبتے اور ٹھیک پہر کے وقت نماز نا جائز ہے اور تلاوت مکروہ ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 330

مزید پڑھیں:بعد نماز عصر کے اور فجر کے سجدہ کرنا یا قضا پڑھنا امام اعظم رحمہ اللہ تعالی کے نزدیک جائز ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  ایک قول اکثر فقہاء کا ہے اور ایک بعض کا کس کو ترجیح ہوگی؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top