_زید نے نماز فجر طلوع آفتاب سے پہلے شروع کی اور اُس کے نماز پڑھنے میں آفتاب نکل آیا تو وہ نماز ہوئی یا نہیں؟
سوال
زید نے نماز فجر طلوع آفتاب سے پہلے شروع کی اور اُس کے نماز پڑھنے میں آفتاب نکل آیا تو وہ نماز ہوئی یا نہیں؟
جواب
نماز فجر میں سلام سے پہلے اگر ایک ذرا سا کنارہ طلوع ہوا نماز نہ ہوگی ۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 03, Fatwa 56

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top