_مکروہ وقت ( نصف النہار ) میں نماز اور نماز جنازہ کا کیا حکم ہے؟
:سوال
نصف النہار ( مکروہ وقت ) میں نماز اور نماز جنازہ کا کیا حکم ہے؟
:جواب
اصح واحسن یہی ہے کہ ضحوہ کنیزی سے نصف النہار حقیقی تک سارا وقت وہ ہے جس میں نماز نہیں ، ہاں جنازہ اسی وقت میں آیا تو پڑھ سکتے ہیں

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 328

مزید پڑھیں:ظہر کی آذان ظہر کا وقت شروع ہونے سے پہلے کہی گئی ، اس کا کیا حکم ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 411

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top