_ظہر کی اذان ظہر کا وقت شروع ہونے سے پہلے کہی گئی ، اس کا کیا حکم ہے؟
سوال
ظہر کی آذان ظہر کا وقت شروع ہونے سے پہلے کہی گئی ، اس کا کیا حکم ہے؟
جواب
جوآذان زوال سے پہلے ہوئی نا جائز ہوئی، زوال آنے پر پھر کہی جائے کماهو حكم كل اذان اذن قبل الوقت (جیساکہ ہر اس اذان کا حکم ہےجو وقت سے پہلے کہی گئ)
READ MORE  بعض لوگ کل مال کی ڈھائی فیصد زکوۃ نکالتے ہیں، عفو کا لحاظ نہیں کرتے ، ایسا کرنا کیسا؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top