بعض لوگ کل مال کی ڈھائی فیصد زکوۃ نکالتے ہیں، عفو کا لحاظ نہیں کرتے ، ایسا کرنا کیسا؟
:سوال
بعض لوگ کل مال کی ڈھائی فیصد زکوۃ نکالتے ہیں، عفو کا لحاظ نہیں کرتے ، ایسا کرنا کیسا؟
: جواب
صاحبین کا یہی مذہب ہے اور اس میں فقیر کا نفع زیادہ ہے اور دینے والے کو بھی حساب کی آسانی ہے۔
مزید پڑھیں:زکوٰۃ زیور پر کس حساب سے دی جائے، آیا قیمت خرید پر یا جو موجودہ قیمت ہو؟
READ MORE  مالک نصاب کس مہینے میں زکوۃ ادا کرے گا؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top