زکوٰۃ زیور پر کس حساب سے دی جائے، آیا قیمت خرید پر یا جو موجودہ قیمت ہو؟
:سوال
زکوٰۃ زیور پر کس حساب سے دی جائے، آیا قیمت خرید پر یا جو قیمت اس کی خرید کرنے سے ملتی ہے؟
:جواب
سال تمام پر بازار کے بھاؤ سے جو قیمت ہو اس کا لحاظ ہوگا ، اگر مختلف جنس سے زکوٰۃ دینا چاہیں مثلا سونے کی زکوۃ میں چاندی اور نہ سونے چاندی کی خود اپنی جنس سے زکوۃ دیں تو وزن کا اعتبار ہے قیمت کا کچھ لحاظ نہیں۔
مزید پڑھیں:زیور کی زکوۃ کی ادائیگی میں کس وقت کی قیمت اعتبار ہوگا؟
READ MORE  زکوۃ اور صدقہ فطر کا نصاب برابر ہے یا کچھ فرق ہے؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top