قضاء نماز پڑھتے وقت اقامت کہنا ضروری ہے یا نہیں؟
:سوال
تہجد کے وقت میں رکعت قضا پڑھے تو ہر نیت کے ساتھ اقامت کہے یا کہ پہلی دفعہ کے ساتھ؟
:جواب
قضا کہ تنہا پڑھے اس میں ایک دفعہ بھی اقامت نہ چاہئے کہ قضا کرنا گناہ تھا اور گناہ کے چھپانے کا حکم تھانہ کہ اعلان کا

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 329

مزید پڑھیں:اوقات نماز کو مقرر کرنا چاہئے یا جس وقت لوگ آجا ئیں اس وقت نماز شروع کرنا چاہئے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 406

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top