فتاوی رضویہ جلد8

جمعہ کی اذان ثانی کا جواب دینا کیسا ہے؟

جمعہ کی اذان ثانی کا جواب دینا کیسا ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال جمعہ کی اذان ثانی کا جواب دینا کیسا ہے؟ بعض لوگ جائز کہتے ہیں اور نا جائز ہونے کی دلیل مانگتے ہیں۔ : جواب اذان ثانی کا جواب امام دے مقتدیوں کو ہمارے امام کے نزدیک جائز نہیں صاحبین اجازت دیتے ہیں تبیین الحقائق میں اول کو احوط کہا اور نہا یہ اور عنایہ […]

جمعہ کی اذان ثانی کا جواب دینا کیسا ہے؟ Read More »

تسبیح و تہلیل پر اجرت لینا کیسا ہے؟

تسبیح و تہلیل پر اجرت لینا کیسا ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال تسبیح و تہلیل پر اجرت لینا کیسا ہے؟ :جواب تسبیح و تہلیل پر اجرت لینا جائز نہیں کیونکہ کرایہ واجرت امور مباحہ میں ہوتی ہے نہ کہ امور طاعت و معصیت میں۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 428 مزید پڑھیں:جمعہ ادا کرنے کے لیے کسی وباء والی بستی میں جانا کیسا؟ نوٹ:

تسبیح و تہلیل پر اجرت لینا کیسا ہے؟ Read More »

جمعہ ادا کرنے کے لیے کسی وباء والی بستی میں جانا کیسا؟

جمعہ ادا کرنے کے لیے کسی وباء والی بستی میں جانا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال ہمارے علاقے میں جمعہ نہیں ہوتا ایک دوسری بستی میں ہوتا ہے لوگ وہاں جا کر جمعہ پڑھتے ہیں، اب وباء ہیضہ وغیرہ آگیا ہو تو ایسی حالت میں اس ہیضہ والی بستی میں جا کر جمعہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ : جواب اگر یہ جگہ حوالی شہر ہے تو دوسری جگہ نہیں

جمعہ ادا کرنے کے لیے کسی وباء والی بستی میں جانا کیسا؟ Read More »

مجموعہ خطب علمی کا جمعہ و عیدین میں پڑھنا کیسا؟

مجموعہ خطب علمی کا جمعہ و عیدین میں پڑھنا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال مجموعہ خطب علمی کا پڑھنا نماز جمعہ وعیدین میں جائز ہے یا نہیں ؟ چونکہ اس خطبہ میں کچھ اشعار اردو کے بھی شامل ہیں اسی وجہ سے تمام ہندوستان کے لوگ جن کی زبان اردو ہے اس کو بہت شوق سے سنتے ہیں اور اکثر بزرگ اس خطبہ کو بکثرت نماز جمعہ وعیدین

مجموعہ خطب علمی کا جمعہ و عیدین میں پڑھنا کیسا؟ Read More »

اپنی مسجد کو چھوڑ کر دوسری مسجد میں جا کر جمعہ پڑھنا کیسا؟

اپنی مسجد کو چھوڑ کر دوسری مسجد میں جا کر جمعہ پڑھنا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال اپنے محلہ کی مسجد کو چھوڑ کر دوسرے محلہ کی مسجد میں جا کر جمعہ پڑھنا کیسا ہے؟ : جواب جمعہ مسجد جامع میں افضل ہے۔ مسجد محلہ کا حق نماز پنجگانہ میں ہے، جب وہ جامع نہیں اور دوسری جگہ جانے میں ان کو آسانی ہے تو ممانعت کی کوئی وجہ نہیں۔ بحوالہ

اپنی مسجد کو چھوڑ کر دوسری مسجد میں جا کر جمعہ پڑھنا کیسا؟ Read More »

جمعہ کن لوگوں پر اور کہاں کہاں جائز ہے؟

جمعہ کن لوگوں پر اور کہاں کہاں جائز ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال ایک شخص کہتا ہے کہ جمعہ کی نماز ہر شخص پر فرض ہے سوا اُن کے جن کو رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے مستثنی فرما دیا، مشکوۃ شریف میں مرفوعاً روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی الہ تعالی علیہ وسلم نے کہ جمعہ حق ہے اور واجب ہے مگر چار

جمعہ کن لوگوں پر اور کہاں کہاں جائز ہے؟ Read More »

اگر بغیر خطبہ نماز جمعہ پڑھ لی تو نماز ہو جائے گی یا نہیں؟

اگر بغیر خطبہ نماز جمعہ پڑھ لی تو نماز ہو جائے گی یا نہیں؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال نماز جمعہ میں خطیب کو خطبہ نہیں ملا اور وقت بھی تنگ ہو گیا جو اور مسجد سے تلاش کر کے لا سکے، تو اس صورت میں کس طرح نماز ادا کی جائے گی اور اگر بغیر خطبہ نماز جمعہ پڑھ لی تو نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ :جواب نماز جمعہ بے خطبہ

اگر بغیر خطبہ نماز جمعہ پڑھ لی تو نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ Read More »

خطبہ میں آیہ قرآنی میں تعوذ و تسمیہ پڑھنا، اس کا کیا حکم ہے؟

خطبہ میں آیہ قرآنی میں تعوذ و تسمیہ پڑھنا، اس کا کیا حکم ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال ایک شخص خطبہ میں آیہ قرآنی میں تعوذ و تسمیہ پڑھتا ہے، اس کا کیا حکم ہے؟ : جواب خطبہ میں آیہ قرآنی سے پہلے اعوذ پڑھنا چاہئے اور اگر وہ آیت ابتدائے سورہ ہے تو بسم اللہ شریف بھی ، فقیر کا ہمیشہ اسی پر عمل ہے، اور اگر سر آیت پر بھی

خطبہ میں آیہ قرآنی میں تعوذ و تسمیہ پڑھنا، اس کا کیا حکم ہے؟ Read More »

احناف کے نزدیک جمعہ و عیدین میں کون سا خطبہ معتبر ہے؟

احناف کے نزدیک جمعہ و عیدین میں کون سا خطبہ معتبر ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال نواب صدیق حسن خاں کی تصنیف کا خطبہ ہر جمعہ و عیدین میں پڑھنا جائز ہے یا نہیں اور حنفیہ کے نزدیک کون سا خطبہ معتبر ہے؟ :جواب صدیق حسن خاں غیر مقلد لا مذہب تھا اس کی تصنیف کا خطبہ اہلسنت کو پڑھنا نہ چاہئے لان فيه تنويها بذكره وترويجا لمكره وذلك لا

احناف کے نزدیک جمعہ و عیدین میں کون سا خطبہ معتبر ہے؟ Read More »

وجوب صلوۃ جمعہ کے لئے کیا کیا شرائط ہیں؟

وجوب صلوۃ جمعہ کے لئے کیا کیا شرائط ہیں؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال ایک بستی ہے جس کی کل آبادی قریب 900 کے ہے اور اس میں ہر چیز بھی وقت پر نہیں مل سکتی، لہذا ایسی بستی میں جمعہ جائز ہے یا نہیں ؟ وجوب صلوۃ جمعہ کے لئے کیا کیا شرائط ہیں؟ ولائل کے ساتھ بیان کریں۔ : جواب جمعہ صرف شہر فنائے شہر میں

وجوب صلوۃ جمعہ کے لئے کیا کیا شرائط ہیں؟ Read More »

Scroll to Top