جمعہ کی اذان ثانی کا جواب دینا کیسا ہے؟
:سوال
جمعہ کی اذان ثانی کا جواب دینا کیسا ہے؟ بعض لوگ جائز کہتے ہیں اور نا جائز ہونے کی دلیل مانگتے ہیں۔
: جواب
اذان ثانی کا جواب امام دے مقتدیوں کو ہمارے امام کے نزدیک جائز نہیں صاحبین اجازت دیتے ہیں تبیین الحقائق میں اول کو احوط کہا اور نہا یہ اور عنایہ میں ثانی کو واضح، تو عمل اول ہی پر ہے کہ وہی قول امام ہے، اور اگر کوئی ثانی پر عمل کرے تو اس سے بھی نزاع نہ چاہئے کہ تصحیح اس طرف بھی ہے۔
مزید پڑھیں:تسبیح و تہلیل پر اجرت لینا کیسا ہے؟
READ MORE  کیا شہر کے ارد گرد رہنے والوں پر بھی جمعہ فرض ہے؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top