HomeAll Fatawaتسبیح و تہلیل پر اجرت لینا کیسا ہے؟:سوال تسبیح و تہلیل پر اجرت لینا کیسا ہے؟:جوابتسبیح و تہلیل پر اجرت لینا جائز نہیں کیونکہ کرایہ واجرت امور مباحہ میں ہوتی ہے نہ کہ امور طاعت و معصیت میں۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 428مزید پڑھیں:جمعہ ادا کرنے کے لیے کسی وباء والی بستی میں جانا کیسا؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE حالت احرام میں عورت کا منہ چھپانا کیسا؟ Share this with others