جمعہ ادا کرنے کے لیے کسی وباء والی بستی میں جانا کیسا؟
:سوال
ہمارے علاقے میں جمعہ نہیں ہوتا ایک دوسری بستی میں ہوتا ہے لوگ وہاں جا کر جمعہ پڑھتے ہیں، اب وباء ہیضہ وغیرہ آگیا ہو تو ایسی حالت میں اس ہیضہ والی بستی میں جا کر جمعہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
: جواب
اگر یہ جگہ حوالی شہر ہے تو دوسری جگہ نہیں اسی کا حصہ ہے ورنہ اگر خود شہر ہے تو بغیر و با بھی یہیں (اپنے علاقے میں ) جمعہ قائم کیا جائے نہ کہ دوسری جگہ پڑھنے جائیں، اور اگر (اپنا علاقہ ) گاؤں ہے تو ان پر جمعہ نہیں بحالت وباء وہاں ( دوسری بستی میں ) نہ جائیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 440

مزید پڑھیں:مجموعہ خطب علمی کا جمعہ و عیدین میں پڑھنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  مسبوق کا سجدہ سہو کے لیے امام کے ساتھ سلام پھیرنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top