خطبہ دراز یا قرات طویل کا پڑھنا کوئی فضل رکھتا ہے یا نقصان؟
:سوال
خطبہ در از یا قراءت طویل کا پڑھنا کوئی فضل رکھتا ہے یا نقصان؟
:جواب
قراءت بقدر سنت سے زائد نہ ہو اور اتنی زیادت کہ کسی مقتدی کو ثقیل ہو حرام ہے، اور خطبہ کی نسبت ارشاد فرمایا کہ آدمی کی فقاہت کی یہ نشانی ہے کہ اسکا خطبہ کوتاہ ہو اور نماز متوسط زیادہ طویل خطبہ خلاف سنت ہے۔
مزید پڑھیں:عربی خطبہ کے بعد اسکا ترجمہ کرنا کیسا؟
READ MORE  جھگڑے کے بعد اپنی الگ مسجد بنالی تو اسکا کیا حکم ہوگا؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top