عربی خطبہ کے بعد اسکا ترجمہ کرنا کیسا؟
:سوال
جمعہ کے خطبوں میں عربی عبارت پڑھ کر بعد کو ترجمہ اردو زبان میں محض بہ نیت آگا ہی قوم امام جمعہ پڑھے تو کیا نقص یا فضل ہے؟
:جواب
خطبہ میں عربی کے سوا دوسری زبان ملانا مکروہ و خلاف سنت ہے۔
READ MORE  جمعہ وعیدین کے خطبہ کو بسم اللہ سے شروع کرنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top