دونوں سجدوں کے درمیان دعا پڑھنا کیسا؟
:سوال
دونوں سجدوں کے درمیان میں اللهُمَّ اغْفِرْ لِی وَارْحَمْنِی وَاهْدِنِی پڑھنا چاہئے یا نہیں؟ امام، مقتدی ،منفر د سب کا حکم بیان فرمادیں نیز نوافل میں کیا حکم ہے؟
:جواب
اللهم اغفر لی کہنا امام و مقتدی و منفر د سب کو مستحب ہے اور زیادہ طویل دعا سب کو مکروہ ہاں منفر دکونو اقل میں مضائقہ نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 182

مزید پڑھیں:سبحانک اللھم کے بغیر نماز ہو جاتی ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  امام نماز میں بے ترتیب سورہ پڑھے تو اس پر کیا حکم ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top