جمعہ وعیدین کے خطبہ کو بسم اللہ سے شروع کرنا کیسا؟
:سوال
جمعہ وعیدین کے خطبہ کو بسم اللہ شریف سے شروع کرنا جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
ابتدائے خطبہ میں بسم اللہ کہنے کے جواز میں تو شک نہیں کہ منع شرعی نہیں مگر آہستہ کہے، کتابوں میں جس قدرلکھا ہے وہ یہ ہے کہ اعوز آہستہ پڑھ کر خطبہ شروع کرے كما في الهندية وغيرها ( جیسا کہ ہند یہ وغیرہ میں ہے)۔
(ص 438)
مزید پڑھیں:جمعہ کی اذان ثانی کا جواب دینا کیسا ہے؟
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 705

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top