اپنی مسجد کو چھوڑ کر دوسری مسجد میں جا کر جمعہ پڑھنا کیسا؟
:سوال
اپنے محلہ کی مسجد کو چھوڑ کر دوسرے محلہ کی مسجد میں جا کر جمعہ پڑھنا کیسا ہے؟
: جواب
جمعہ مسجد جامع میں افضل ہے۔ مسجد محلہ کا حق نماز پنجگانہ میں ہے، جب وہ جامع نہیں اور دوسری جگہ جانے میں ان کو آسانی ہے تو ممانعت کی کوئی وجہ نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 450

مزید پڑھیں:جمعہ کن لوگوں پر اور کہاں کہاں جائز ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  سجدہ سہو ایک سلام پھیر کر یا دونوں کے بعد کرنے چاہئے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top