اگر بغیر خطبہ نماز جمعہ پڑھ لی تو نماز ہو جائے گی یا نہیں؟
:سوال
نماز جمعہ میں خطیب کو خطبہ نہیں ملا اور وقت بھی تنگ ہو گیا جو اور مسجد سے تلاش کر کے لا سکے، تو اس صورت میں کس طرح نماز ادا کی جائے گی اور اگر بغیر خطبہ نماز جمعہ پڑھ لی تو نماز ہو جائے گی یا نہیں؟
:جواب
نماز جمعہ بے خطبہ باطل ہے، خطبہ مختصر کافی ہے، ایسا شخص امام جمعہ نہیں ہو سکتا جو خطبہ نہ پڑھ سکے ۔
مزید پڑھیں:خطبہ میں آیہ قرآنی میں تعوذ و تسمیہ پڑھنا، اس کا کیا حکم ہے؟
READ MORE  قبر پر یا قبر کے سامنے یا قبر کے دائیں بائیں نماز پڑھنا کیسا ہے ؟ تفصیلاً جواب ارشاد فرمادیں

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top