دوسرے شہر میں چاند نظر آنے پر عید کرنا کیسا؟
:سوال ایک شہر میں چاند نظر نہ آیا اور دوسرے شہر میں چاند نظر آگیا، کافی لوگوں نے آکر بتایا، کیا اس کا اعتبار کر کے پہلے شہر میں عید کر سکتے ہیں؟ :جواب رسول اللہ صل اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا ( صوموا لرؤيته، وافطر والرؤيته ) ترجمہ: چاند دیکھنے پر روزہ رکھو […]