اخباروں سے چاند کی تاریخ دیکھ کر رؤیت ہلال کا حکم؟
سوال
اخباروں کے اندر جو تاریخ لکھی ہوتی ہے مثلاً 8 شعبان یا 5 رمضان یا 4 ذی الحجہ، اور رؤیت ہلال کا ذکر نہیں ہوتا تو فقط تاریخ لکھ دینے سے وہاں جہاں 29 کو رویت نہ ہوئی ، اس ماہ کے ہلال کی رؤیت ثابت ہو سکتی ہے؟
جواب
اخباروں کا صرف تاریخ لکھنا تو کائی چیز نہیں اخباروں میں اگر رؤیت کی خبر چھپے تو ہو بھی محض نا معتبر ہے کہ ہے کہ نہ شہادت علی الرؤیۃ ہے نہ شہادت علی الشہادت، نہ شہادت علی الحکم، پھر اخبار نہیں مگر ایک خط اور اُو پر گزرا کہ ان مامور میں خط اصلاً معتبر نہیں، خصوصاً اخباری دنیا کہ بے سروپا اڑانے میں ضرب المثل ہے۔
مزید پڑھیں:چاند کی رویت احناف کے نزدیک کن کن ذرائع سے ثابت ہو سکتی ہے؟
READ MORE  نفل نماز کی قرآت میں سورتوں کی ترتیب الٹ کرنا

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top