فوت شدگان کو ایصال ثواب سے اجر کم ہوگا یا نہیں؟
:سوال اگر قاری کچھ اموات کو قرآن پڑھنے کا ثواب ایصال کرے تو کیا اس کے اجر سے کم ہو گا ؟ :جواب لاکھوں ہو تو لاکھوں کو اتناہی ثواب پہنچے گا اور قاری کا ثواب کم نہ ہوگا، بلکہ بعد واموات ( مردوں کی تعداد کے مطابق ) ترقی کرے گا۔ حدیث میں ہے […]