میت خواب میں کوئی چیز طلب کرے تو کیا حکم ہے؟
:سوال
اگر مردہ کو اس کا رشتہ دار کسی قسم کی چیز طلب کرتے ہوئے دیکھے تو ایسی حالت میں مردہ کی فاتحہ کھانے پر دلا نا جائز ہے یا نہیں؟ یاوہ چیز جو اس نے خواب میں طلب کی ہے وہ اس کے نام پر فاتحہ دلا کر خیرات کرنا جائز ہے یا نہیں؟ اور فاتحہ کے وقت ہمراہ کھانے کے پانی کا رکھنا جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
بہتر ہے کہ جو چیز طلب کی محتاج کو اس کی طرف سے دی جائے اور کھانے پر فاتحہ اس کے سبب سے منع نہ ہوگی ، وہ بھی اور پانی رکھنے میں حرج نہیں محتاج کو وہ کھانا کھلا ئیں اور پانی پلائیں سب کا ثواب پہنچے گا۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 615

مزید پڑھیں:سوم کے چنوں کا کھانا بڑوں کو بھی جائز ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  صحن مسجد میں موجود قبر پر فرش بنا کر نماز ادا کرنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top