سوم کے چنوں کا کھانا بڑوں کو بھی جائز ہے یا نہیں؟
:سوال
سوم کے چنوں کا کھانا علاوہ چھوٹوں کے بڑوں کو بھی جائز ہے یا نہیں؟
(615)
:جواب
یہ چنے فقراء ہی کھائیں غنی کو نہ چاہئے بچہ یا بڑا ،غنی بچوں کو ان کے والدین منع کریں۔
مزید پڑھیں:سوم (تیجہ) کے چنوں کے کھانے کا کیا حکم ہے؟
READ MORE  غیر مقلدین کی تاریخ، کب اور کہاں سے وجود میں آئے؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top