مسلمان فوت شدگان کو ایصال ثواب کرنے کا نتیجہ ( ثمرہ) دنیا میں ملے گایا آخرت میں؟
:جواب
نتیجہ ملنااللہ تعالی کے اختیار میں ہے مسلمانوں کو نفع رسانی (فائدہ پہنچانے ) سے اللہ عزوجل کی رضاء رحمت ملتی ہے اور اس کی رحمت دونوں جہان کا کام بنا دیتی ہے۔ آدمی کو اللہ کے کلام میں اللہ کی نیت چاہئے، دنیا اس سے مقصود رکھنا حماقت ہے۔