ثواب کس طرح کہہ کر پہنچائے؟ کیا الفاظ کہے؟
:سوال
ثواب کس طرح کہہ کر پہنچائے؟ کیا الفاظ کہے؟
:جواب
دعا کرے کہ الہی ! یہ جو میں نے پڑھا اس کا ثواب فلاں شخص یا فلاں فلاں اشخاص کو پہنچا، اور افضل یہ ہے کہ تمام مسلمین و مسلمات کو پہنچائے۔ حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے طفیل میں تمام انبیاء و اولیاء ومومنین و مومنات جو گزر گئے اور جو موجود ہیں اور جو قیامت تک آنے والے ہیں سب کو شامل کر سکتا ہے اور یہی افضل ہے۔
مزید پڑھیں:ایصال ثواب کا اجر دنیا میں ملے گا یا آخرت میں
READ MORE  سب درودوں سے افضل درود شریف کونسا

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top