فاتحہ میں گھی کے چراغ، کپڑے، جوتی وغیرہ رکھنا کیسا ہے؟
:سوال
فاتحہ وغیرہ میں اکثر لوگ گھی کے چراغ، کپڑے، جوتی وغیرہ رکھتے ہیں، یہ اشیاء رکھنا کیسا ہے؟
: جواب
کپڑا، جوتے یا جو چیز مسکین کو نفع دینے والی مسکین کی نیت سے رکھیں کوئی حرج نہیں ثو اب ہے، مگر فاتحہ کے وقت گھی کا چراغ جلا نا فضول ہے، اور بعض اوقات داخل اسراف ہو گا، اس سے احتراز چاہئے۔
مزید پڑھیں:مٹی کے چراغ میں گھی ڈال کر جلانا چاہئے یا نہیں ؟
READ MORE  رکعتوں میں قرآت کی کمی بیشی کیسی ہے؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top