رویت ہلال ( چاند دیکھنے ) کا شریعت میں کس طرح ثبوت ہوتا ہے؟
:سوال رویت ہلال ( چاند دیکھنے ) کا شریعت میں کس طرح ثبوت ہوتا ہے؟ :جواب :ثبوت رؤیت ہلال کے لیے شرع میں سات (7) طریقے ہیں :طریق اول خود شہادت رؤیت یعنی چاند دیکھنے والے کی گواہی ، ہلال رمضان مبارک کے لیے ایک ہی مسلمان عاقل، بالغ ، غیر فاسق کا مجرد بیان […]
رویت ہلال ( چاند دیکھنے ) کا شریعت میں کس طرح ثبوت ہوتا ہے؟ Read More »