جنازے کے احکام

نماز جنازہ کی تکرار کرنا کیسا ؟

نماز جنازہ کی تکرار کرنا کیسا ؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال نماز جنازہ کی تکرار کرنا کیسا ؟ :جواب نماز جنازہ کی تکرار ہمارے ائمہ رضی اللہ تعالی عنھم کے نزدیک مطلقا نا جائز و نا مشروع ہے مگر جب کہ اجنبی غیر احق نے بلا اذن و بلا متابعت ولی پڑھ لی ہو تو ولی اعادہ کر سکتا ہے۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، […]

نماز جنازہ کی تکرار کرنا کیسا ؟ Read More »

مسجد بنانے کے بعد اس میں حوض بنانا کیسا؟

مسجد بنانے کے بعد اس میں حوض بنانا کیسا؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال مسجد ہو چکنے کے بعد اس مسجد میں حوض بنانا کیسا ؟ :جواب اگر مسجد ہو چکی اس کے بعد وسط میں یہ حوض بنوایا اگر چہ بانی نے بنایا ہو تو اس کا بنا نا حرام اور اس سے وضو کرنا حرام بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 267 مزید پڑھیں:خانہ کعبہ

مسجد بنانے کے بعد اس میں حوض بنانا کیسا؟ Read More »

خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں نماز جنازہ کیوں ہوتی ہے؟

خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں نماز جنازہ کیوں ہوتی ہے؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال خانہ کعبہ اور مسجد اقدس نبوی علی صاحبہا الصلوۃ والسلام میں نماز جنازہ کیوں ہوتی ہے؟ اور جب کعبہ شریف میں نماز پڑھتے ہیں تو مسجد میں کیا حرج ہے؟ :جواب وہاں شافعیہ کے طور پر ہوتی ہے، حنفیہ کے نزدیک جائز نہیں۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 266 مزید پڑھیں:ملحقہ مسجد

خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں نماز جنازہ کیوں ہوتی ہے؟ Read More »

ملحقہ مسجد والی جگہ میں نماز جنازہ کا حکم

ملحقہ مسجد والی جگہ میں نماز جنازہ کا حکم

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال پہلے ایک حصہ خام ( کچا) تھا اب بالکل ملحقہ مسجد کر کے سب پختہ بنا دیا گیا ہے آیا یہ مسجد میں داخل ہے یا نہیں اور یہاں نماز جنازہ جائز ہے یا نہیں اور صحن مسجد ہے یا نہیں؟ :جواب یہ جگہ کہ مسجد سے خارج تھی اگر اسے پختہ کر کے

ملحقہ مسجد والی جگہ میں نماز جنازہ کا حکم Read More »

مرنے سے پہلے کفن اور قبر تیار رکھنا کیسا ہے؟

مرنے سے پہلے کفن اور قبر تیار رکھنا کیسا ہے؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال مرنے سے پہلے کفن اور قبر تیار رکھنا کیسا ہے؟ :جواب کفن پہلے سے تیار رکھنے میں حرج نہیں اور قبر پہلے سے بنانا نہ چاہئے۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 265 مزید پڑھیں:قبر میں میت کے سینے پر تبرکات رکھنا کیسا؟ نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے

مرنے سے پہلے کفن اور قبر تیار رکھنا کیسا ہے؟ Read More »

قبر میں میت کے سینے پر تبرکات رکھنا کیسا؟

قبر میں میت کے سینے پر تبرکات رکھنا کیسا؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال قبر میں میت کے سینے پر کفن کے نیچے شجرہ پیران طریقت رکھ دفن کرنا جائز ہے یا نہیں؟ :جواب بہتر یہ ہے کہ قبر میں طاق کھود کر اس میں شجرہ رکھا جائے اور تبرکات اگر سینہ پر رکھیں تو اس کی ممانعت بھی ثابت نہیں۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر

قبر میں میت کے سینے پر تبرکات رکھنا کیسا؟ Read More »

میت کو لکڑی کے صندوق میں رکھ کر دفن کرنا جائز ہے یا نا جائز؟

میت کو لکڑی کے صندوق میں رکھ کر دفن کرنا جائز ہے یا نا جائز؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال میت کو لکڑی کے صندوق میں رکھ کر دفن کرنا جائز ہے یا نا جائز؟ :جواب تابوت میں دفن میں کرنا مکروہ و خلاف سنت ، مگر اس حالت میں کہ وہاں زمین بہت نرم ہو تو حفاظت کیلئے حرج نہیں۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 265 مزید پڑھیں:لاش کا ایک ملک

میت کو لکڑی کے صندوق میں رکھ کر دفن کرنا جائز ہے یا نا جائز؟ Read More »

لاش کا ایک ملک سے دوسرے ملک لے جا کر دفن کرنا کیسا ہے؟

لاش کا ایک ملک سے دوسرے ملک لے جا کر دفن کرنا کیسا ہے؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال لاش کا ایک ملک سے دوسرے ملک لے جا کر دفن کرنا کیسا ہے؟ :جواب لاش کا ایک ملک سے دوسرے ملک کو لے جانا تو بڑی بات ہے دوسرے شہر کو لے جانا بھی ممنوع ہے، میل دو میل تک لے جانے میں حرج نہیں۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 265

لاش کا ایک ملک سے دوسرے ملک لے جا کر دفن کرنا کیسا ہے؟ Read More »

کسی ولی یا سید یا عالم کی قبر پختہ کرنا کیسا ؟

کسی ولی یا سید یا عالم کی قبر پختہ کرنا کیسا ؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال کسی ولی یا سید یا عالم کی قبر پختہ کرنا کیسا ؟ :جواب قبرجس قدرمیت سے متصل ہوتی ہے اس اندورنی حصہ کو پختہ کر نا منوع ہے اور باہر سے پختہ کرنے میں حرج نہیں اور معظمان دینی ( دینی بزرگوں ) کیلئے ایسا کرنے میں بہت مصالح شرعیہ ہیں۔ بحوالہ فتاوی رضویہ:

کسی ولی یا سید یا عالم کی قبر پختہ کرنا کیسا ؟ Read More »

میت تابوت کے اندر ہو تو اسی طرح جنازہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

میت تابوت کے اندر ہو تو اسی طرح جنازہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال میت تابوت کے اندر بند ہو تو کیا اسی طرح اس پر نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ :جواب میت اگر تابوت کے اندر ہو نماز اس پر اسی طرح جائز ہے کھولنے کی حاجت نہیں۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 265 مزید پڑھیں:صحن مسجد یا فنائے مسجد میں نماز جنازہ کا

میت تابوت کے اندر ہو تو اسی طرح جنازہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ Read More »

Scroll to Top