HomeAll Fatawaمیت تابوت کے اندر ہو تو اسی طرح جنازہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟:سوالمیت تابوت کے اندر بند ہو تو کیا اسی طرح اس پر نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟:جوابمیت اگر تابوت کے اندر ہو نماز اس پر اسی طرح جائز ہے کھولنے کی حاجت نہیں۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 265مزید پڑھیں:صحن مسجد یا فنائے مسجد میں نماز جنازہ کا حکمنوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE رمضان میں جمعہ الوداع کو قضا عمری کا حکم Share this with others