:سوال
لاش کا ایک ملک سے دوسرے ملک لے جا کر دفن کرنا کیسا ہے؟
:جواب
لاش کا ایک ملک سے دوسرے ملک کو لے جانا تو بڑی بات ہے دوسرے شہر کو لے جانا بھی ممنوع ہے، میل دو میل تک لے جانے میں حرج نہیں۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 265
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 265