میت کو لکڑی کے صندوق میں رکھ کر دفن کرنا جائز ہے یا نا جائز؟
:سوال
میت کو لکڑی کے صندوق میں رکھ کر دفن کرنا جائز ہے یا نا جائز؟
:جواب
تابوت میں دفن میں کرنا مکروہ و خلاف سنت ، مگر اس حالت میں کہ وہاں زمین بہت نرم ہو تو حفاظت کیلئے حرج نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 265

مزید پڑھیں:لاش کا ایک ملک سے دوسرے ملک لے جا کر دفن کرنا کیسا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  کوئی شخص جو کہ شیخ فانی نہیں ہے، کیا اپنی زندگی میں اپنے فوت شدہ روزے کا فدیہ دے سکتا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top