قبر میں میت کے سینے پر تبرکات رکھنا کیسا؟
:سوال
قبر میں میت کے سینے پر کفن کے نیچے شجرہ پیران طریقت رکھ دفن کرنا جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
بہتر یہ ہے کہ قبر میں طاق کھود کر اس میں شجرہ رکھا جائے اور تبرکات اگر سینہ پر رکھیں تو اس کی ممانعت بھی ثابت نہیں۔
مزید پڑھیں:میت کو لکڑی کے صندوق میں رکھ کر دفن کرنا جائز ہے یا نا جائز؟
READ MORE  میت کو دفن کرنے کے بعد منتشر ہونا چاہیے یا نہیں؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top