HomeAll Fatawaمرنے سے پہلے کفن اور قبر تیار رکھنا کیسا ہے؟:سوال مرنے سے پہلے کفن اور قبر تیار رکھنا کیسا ہے؟:جوابکفن پہلے سے تیار رکھنے میں حرج نہیں اور قبر پہلے سے بنانا نہ چاہئے۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 265مزید پڑھیں:قبر میں میت کے سینے پر تبرکات رکھنا کیسا؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 815, 816 Share this with others