کسی ولی یا سید یا عالم کی قبر پختہ کرنا کیسا ؟
:سوال
کسی ولی یا سید یا عالم کی قبر پختہ کرنا کیسا ؟
:جواب
قبرجس قدرمیت سے متصل ہوتی ہے اس اندورنی حصہ کو پختہ کر نا منوع ہے اور باہر سے پختہ کرنے میں حرج نہیں اور معظمان دینی ( دینی بزرگوں ) کیلئے ایسا کرنے میں بہت مصالح شرعیہ ہیں۔
مزید پڑھیں:میت تابوت کے اندر ہو تو اسی طرح جنازہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 452

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top