:سوال
خانہ کعبہ اور مسجد اقدس نبوی علی صاحبہا الصلوۃ والسلام میں نماز جنازہ کیوں ہوتی ہے؟ اور جب کعبہ شریف میں نماز پڑھتے ہیں تو مسجد میں کیا حرج ہے؟
:جواب
وہاں شافعیہ کے طور پر ہوتی ہے، حنفیہ کے نزدیک جائز نہیں۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 266