جنازہ کے چند مسائل
:سوال ایک آدمی کہتا ہے کہ بے نمازی کے جنازے کی نماز پڑھنا جائز نہیں ، قبر پر اذان دینا بھی جائز نہیں، فاتحہ گیارہویں شریف کی نیاز کرنا جائز نہیں ، اور یہاں پر سب مسلمانوں کو گمراہ کئے دیتا ہے، آپ اس بارے میں ہماری راہنمائی فرمائیں۔ : جواب اس شخص کے مسئلے […]