بے نمازی کی نابالغ اولاد کا جنازہ جائز ہے یا نہیں؟
:سوال
بے نمازی کی نابالغ اولاد کا جنازہ جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
اس کی نابالغ اولاد کا غسل و کفن اور نماز و دفن میں وہی حکم ہے جو اور مسلمانوں کا۔
مزید پڑھیں:بے نمازی کی نماز جنازہ نہ پڑھنا کیسا ہے؟
READ MORE  اعراب میں غلطی کرنے سے نمازمیں کیا اثر پڑتا ہے؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top