کن مسلمانوں کی نماز جنازہ نہیں پڑھی جائے گی ؟
:سوال
کن مسلمانوں کی نماز جنازہ نہیں پڑھی جائے گی ؟
:جواب
علماء نے فرضیت نماز جنازہ سے صرف چند مخصوں کو استثناء فرمایا، باغی اور آپس کے بلوائی ( حملہ کرنے والے ) کہ فریقین بطور جاہلیت لڑیں اور ان کے تماشائی اور ڈاکو، اور وہ کہ لوگوں کو گلہ دبا کر ، پھانسی دے کر مارڈالا کرتا ہو، اور وہ جس نے اپنے ماں باپ کو قتل کیا۔
مزید پڑھیں:جنازہ کے ساتھ نعتیہ اشعار بلند آواز سے پڑھنا کیسا ہے؟
READ MORE  اگر محتاج نہ ہوں تو کھانا کسے دیا جائے؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top