زکوۃ نہ دینے والے کا کیا حکم ہے؟
:سوال زکوۃ نہ دینے والے کا حکم کیا ہے؟ :جواب (زکوۃ ) زکوۃا دانہ کرنے کی حالت میں جو مواخذہ زکوۃ دینے پر ہے اس کا سزاوار ہوگا معاذ اللہ معاذ اللہ ، وہ نہ ہلکا ہے نہ قابل برداشت، اُن میں بعض کا خلاصہ یہ کہ جس سونے چاندی کی زکوٰۃ نہ دی جائے […]