زکوۃ کتنی نکالنی ہوتی ہے؟
سوال
زکوۃ کتنی نکالنی ہوتی ہے؟
جواب
زکوۃ ہر نصاب وخمس پر چالیسواں حصہ ہے اور مذہب صاحبین پر نہایت آسان حساب اور فقراء کے لیے نافع ہے کہ فیصدی ڈھائی روپے۔
مزید پڑھیں:زکوۃ کے لیے نوٹ اور روپے کا ایک حکم ہے یا نہیں؟
READ MORE  صدقہ فطر کتنا اور کس کو دینا چاہئے اور کس وقت ادا کرے؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top