زیور کسی کے پاس رہن (گروی) رکھا اس پر زکوۃ ہوگی؟
:سوال
زید کا زیورسات برس تک کسی کے پاس رہن رکھ رہا، اب واپس ہوا ہے، کیا سات برسوں کی زکوۃ اس نے دینی ہے؟
:جواب
ان برسوں کی زکوۃ واجب نہیں کہ جو مال رہن رکھا ہے اس پر اپنا قبضہ نہیں ، نہ اپنے نائب کا قبضہ ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 146

مزید پڑھیں:وہ زیور جو نابالغ لڑکیوں کے لیے بنوایا اس پر زکوۃ ہوگی؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  زکوۃ کافر، مشرک، وہابی، رافضی، قادیانی وغیرہ کو دینا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top