قرض پر بیوی کی اجازت سے زیور رہن رکھ دیا،اس پر زکوۃ ہوگی؟
:سوال
شوہر نے قرض لیا اور بیوی کی اجازت سے اس کا زیور بطور رہن کے رکھ دیا، کیا اس زیور پر زکوۃ ہوگی؟
:جواب
اس نے اس کی اجازت سے رہن کیا تھا تو یہ رہن بھی رہن بالحق تھا، تو ظاہر یہاں بھی یہی ہے کہ اس مدت کی زکوۃ واجب نہ ہو۔
اور بعد تعلق حق مذکور کے کچھ یہ ضرور نہیں کہ وہ دین خود اسی پر ہو لہذا اگر کوئی شخص کسی کی طرف سے اُس کے دین کی ضمانت کرلے تو مقدار دین اس کا مال مشغول سمجھا جائیگا کہ دائن کو حق استعفاء اس سے حاصل ہے اگر چہ دین اصالتا اس پر نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 148

مزید پڑھیں:زیور کسی کے پاس رہن (گروی) رکھا اس پر زکوۃ ہوگی؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  نماز کی نیت میں آج کا لفظ کینا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top