زکوۃ نہ دینے والے کا کیا حکم ہے؟
:سوال
زکوۃ نہ دینے والے کا حکم کیا ہے؟
:جواب
(زکوۃ ) زکوۃا دانہ کرنے کی حالت میں جو مواخذہ زکوۃ دینے پر ہے اس کا سزاوار ہوگا معاذ اللہ معاذ اللہ ، وہ نہ ہلکا ہے نہ قابل برداشت، اُن میں بعض کا خلاصہ یہ کہ جس سونے چاندی کی زکوٰۃ نہ دی جائے روز قیامت جہنم کی آگ میں تپا کر اُس سے اُن کی پیشانیاں، کروٹیں، پیٹھیں داغی جائیں گی۔ اُن کے سر، پستان پر جہنم کا گرم پتھر رکھیں گے کہ چھاتی تو ڑ کر کروٹ سے نکلے گا گدی توڑ کر پیشانی سے ابھرے گا، جس مال کی زکوۃ نہ دی جائے گی روز قیامت پرانا خبیث خونخوار اژ دہا بن کر اُس کے پیچھے دوڑے گا یہ ہاتھ سے رو گے گا وہ ہاتھ چبائےگا پھر گلے میں طوق بن کر پڑے گا اس کا منہ اپنے منہ میں لے کرچبائے گا کہ میں ہوں تیرا مال ، میں ہوں تیرا خزانہ۔ پھر اس کا سارا بدن چباڈا لے گا۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 153

مزید پڑھیں:کسی چیز کی ایڈوانس قیمت ادا کر دی تو کیا اس پر زکوۃ ہو گی؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  معذور ہونے کی وجہ سے حج نہیں کر سکتا، اس کے لیے کیا حکم ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top